پنجاب :سرکاری کالجز کے درمیان مقابلے کروانے کا اعلان
لاہور (خبر نگار) صوبہ بھر کے سرکاری کالجز کے درمیان باقاعدہ مقابلے کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔۔۔۔
۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے تحت بیسٹ کالج، بیسٹ سبجیکٹ ٹیچر اور بیسٹ پرنسپل کے عنوان سے کیٹیگریز متعارف کرائی جائیں گی، نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اداروں اور اساتذہ کا انتخاب کیا جائیگا۔