گوشت مزید 14روپے کلو سستا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 548روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 548روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔