خدمت مراکز، رواں سال13لاکھ شہری مستفید
لاہور(اے پی پی)لاہور میں پنجاب پولیس کے خدمت مراکز شہریوں کو جدید اور ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل ہیں، رواں سال13 لاکھ22 ہزار سے زائد شہری مختلف سروسز سے مستفید ہوئے ۔
لاہور میں پنجاب پولیس کے خدمت مراکز شہریوں کو جدید اور ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل ہیں، رواں سال13 لاکھ22 ہزار سے زائد شہری مختلف سروسز سے مستفید ہوئے ۔