گراں فروشی پر جرمانے

گراں فروشی پر جرمانے

لاہور (اے پی پی)ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مہم مسلسل جاری ہے اور ضلعی انتظامیہ نے 5857 انسپکشنز کے دوران 89 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مہم مسلسل جاری ہے اور ضلعی انتظامیہ نے 5857 انسپکشنز کے دوران 89 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں