بجلی چوری پر صارف گرفتار

بجلی چوری پر صارف گرفتار

لاہور (این این آئی)شاہ عالم سب ڈویژن کے علاقے پانی والا تالاب میں ایک ریسٹورنٹ میں میٹر کے سافٹ ویئر میں غیر قانونی رد و بدل کے ذریعے بجلی چوری کا انکشاف ہوا، جس پر صارف کو گرفتار کر کے 15لاکھ کا ڈیٹکشن بل جاری کر دیا گیا ہے ۔

شاہ عالم سب ڈویژن کے علاقے پانی والا تالاب میں ایک ریسٹورنٹ میں میٹر کے سافٹ ویئر میں غیر قانونی رد و بدل کے ذریعے بجلی چوری کا انکشاف ہوا، جس پر صارف کو گرفتار کر کے 15لاکھ کا ڈیٹکشن بل جاری کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں