ون ویلنگ، رنگ روڈ پویس نے 2منچلے پکڑ لئے

ون ویلنگ، رنگ روڈ پویس نے 2منچلے پکڑ لئے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )رنگ روڈ پر ون ویلنگ کا معاملہ، رنگ روڈ پولیس کی کارروائی۔

غیرقانونی ون وے ایگزٹ سلپ سے داخل ہو کر ون ویلنگ کرنے والے منچلوں کے خلاف ایکشن لیا گیا،رنگ روڈ پولیس نے دو منچلے گرفتار کر لیے ، موٹر سائیکل بھی ضبط کر لیں،ملزمان کے خلاف تھانہ ماناواں میں مقدمہ درج، مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں