فائرنگ ، اسلحہ کی نمائش کاملزم گرفتار

 فائرنگ ، اسلحہ کی نمائش کاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفی ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم بشارت کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مصطفی ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم بشارت کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں