گنگارام ہسپتال :ڈاکٹر اور نرسز کے یوٹیلٹی بلوں میں اضافہ

گنگارام ہسپتال :ڈاکٹر اور نرسز  کے یوٹیلٹی بلوں میں اضافہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) گنگارام ہسپتال کے ڈاکٹر اور نرسز کے یوٹیلٹی بلوں میں بڑا اضافہ، سرکاری ہاسٹلز میں گیس، بجلی کے بلوں میں 400 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

،ڈاکٹرز اور نرسز کا بل 500 روپے سے بڑھا کر 1500 کردیا گیا، بجلی کے بلوں میں ماہانہ 200 فیصد اضافہ کیا گیا، ہاسٹل کے سوئی گیس چارجز میں 800 روپے اضافہ،سوئی گیس چارجز 200 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کردیئے گئے ،اے سی چارجز میں 8000 روپے اضافہ، 12 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار ماہانہ کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں