موسیٰ رضانے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کاچارج سنبھال لیا

موسیٰ رضانے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کاچارج سنبھال لیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سید موسیٰ رضا ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسیٰ رضا نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

 انہوں نے چارج سنبھالتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں فوڈ سیفٹی قوانین پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا،جعلسازی، ملاوٹ اور غیر معیاری خوراک کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں