ضیاء الدین بٹ کی مراعات ، پنشن کی بحالی کی درخواست عدم پیروی پر خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے ضیاء الدین بٹ کی بطور آرمی چیف مراعات اور پنشن کی بحالی کی درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے ضیاء الدین بٹ کی بطور آرمی چیف مراعات اور پنشن کی بحالی کی درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی۔