تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ میں ڈی جی والڈ سٹی نجم الثاقب کی تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس شہرام سرور کل سماعت کرینگے ۔

عدالت نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر حکومت و دیگر سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں