میاں بیوی منشیات فروش گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس نے میاں بیوی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم شاہد اور صوبیہ کو حراست میں لیکر 2 کلو 200 گرام آئس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے