بھاری مقدار میں گٹکا، خام مال ضبط

بھاری مقدار میں گٹکا، خام مال ضبط

لاہور (کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ملزم ادریس اور زبیر کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں گٹکا، تیار کرنیوالے اوزار مشینری اور خام مال برآمد کر لیا ۔ملزم پابندی کے باوجود گٹکا تیار کر کے بیچتے تھے۔

شاد باغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ملزم ادریس اور زبیر کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں گٹکا، تیار کرنیوالے اوزار مشینری اور خام مال برآمد کر لیا ۔ملزم پابندی کے باوجود گٹکا تیار کر کے بیچتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں