2 بجلی چور گرفتار، 11 لاکھ جرمانہ عائد

2 بجلی چور گرفتار، 11 لاکھ جرمانہ عائد

لاہور (آن لائن)الہٰ آباد ویسٹ چونیاں ڈویژن لیسکو ٹیم نے رات کو مین ٹرانسفارمرسے ڈائریکٹ سپلائی لیکرفصلوں کو پانی لگانے پرموقع پر کارروائی میں دو بجلی چوروں کو گرفتار کر لیا ۔ملزموں کو 11 لاکھ کا ڈیٹیکشن بل جاری کر دیا گیا ۔

الہٰ آباد ویسٹ چونیاں ڈویژن لیسکو ٹیم نے رات کو مین ٹرانسفارمرسے ڈائریکٹ سپلائی لیکرفصلوں کو پانی لگانے پرموقع پر کارروائی میں دو بجلی چوروں کو گرفتار کر لیا ۔ملزموں کو 11 لاکھ کا ڈیٹیکشن بل جاری کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں