چھانگا مانگا، چور گینگ گرفتار چار موٹر سائیکلیں برآمد

چھانگا مانگا، چور گینگ گرفتار  چار موٹر سائیکلیں برآمد

چھانگا مانگا(نامہ نگار) ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عدیل عرف عدیلی گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان سکول، کالجز اور مارکیٹس سے موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں