طالبہ کو ہراساں اور تشدد کرنیوالا ملزم زیرحراست

 طالبہ کو ہراساں اور تشدد کرنیوالا  ملزم زیرحراست

لاہور (کرائم رپورٹر )گڑھی شاہو پولیس نے کارروائی کے دوران طالبہ کو ہراساں اور تشدد کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

گڑھی شاہو میں علی احمد نامی شخص نے اپنی ہمسائی طالبہ کو اسلحہ کے زور پر زبردستی شادی  پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں