ایڈز پھیلاؤ کیخلاف درخواست پر سماعت

 ایڈز پھیلاؤ کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ایڈز کے پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواست پر سرکاری وکیل و دیگران کو 11 مئی تک جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی، مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایڈز کے مریضوں کے علاج اور ادویات کی فراہمی کیلئے جامع پالیسی ضروری ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ایڈز کے پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواست پر سرکاری وکیل و دیگران کو 11 مئی تک جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی، مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایڈز کے مریضوں کے علاج اور ادویات کی فراہمی کیلئے جامع پالیسی ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں