کم عمری کی شادی کاقانون شریعت محمدی پرحملہ :رابطہ علما و مشائخ

کم عمری کی شادی کاقانون شریعت  محمدی پرحملہ :رابطہ علما و مشائخ

لاہور (سیاسی نمائندہ)مدیر مرکزی دارالافتا پاکستان اور رابطہ علما و مشائخ پاکستان کے چیئرمین قاری محمد یعقوب شیخ، مفتی محمد یوسف طیبی۔۔۔

 مفتی عبدالرحمن عابد، مفتی احسان الحق شہباز، الشیخ عبداللطیف ودیگر مفتیانِ کرام نے کم عمری کی شادی سے متعلق متنازعہ قانون کو شریعتِ محمدی ؐ، قرآن و سنت اور اسلامی خاندانی نظام پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام میں نکاح کے انعقاد کے لیے کوئی مخصوص عمر مقرر نہیں، جبکہ رخصتی کے لیے بلوغت شرط ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں