فلم اور ٹیکنالوجی میں خواتین کے بہترین کردار کو روشناس کرنے بارے تقریب
لاہور(سٹاف رپورٹر)کانفرنس میں تخلیقی فنون، آرکیٹیکچر، فلم اور ٹیکنالوجی میں خواتین کے بہترین کردار کو روشناس کرایا گیا۔
ایسوسی ایشن آف کامن ویلتھ یونیورسٹیز کی نمائندگی کرتے ہوئے کیتھرین جیک بطور بین الاقوامی مہمان شریک ہوئی۔فلم اور ٹیلی ویژن سے ادکارہ نوید شہزاد، سیمی راحیل، تعلیمی و تدریسی شعبہ سے ڈاکٹر سویرہ مجیب شامی اور نامور ڈائریکٹر اور ڈرامہ پروڈیوسر کنول کھوسٹ نے شرکت کی۔