کالج کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ

 کالج کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ

لاہور( این این آئی)لاہور میں گلبرگ کالج کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ،پولیس کے مطابق لڑکی کے مبینہ اغوا کی واردات گلبرگ کے علاقے میں ہوئی۔

کالج کی طالبہ گھر سے امتحان دینے کے لیے گئی اور واپس نہیں آئی ، لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں