منشیات کے عادی شخص کی لاش برآمد
الہ آباد، قصور (نمائندہ دنیا ، خبرنگار)کنگن پور ریلوے سٹیشن کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ا۔ متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔
کنگن پور ریلوے سٹیشن کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ا۔ متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔