8 سالہ بچے کو آوارہ کتے نے کاٹ کھایا
قصور (خبرنگار)قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں 8 سالہ بچے کو آوارہ کتے نے کاٹ کھایا۔نول ہٹھاڑ میں کمسن ایان کو آوارہ کتے نے بائیں ٹانگ پر کاٹ کر زخمی کیا۔
متاثرہ بچے کو فوری طور پر ویکسین لگا دی گئی۔جس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔