گوشت 15روپے کلو مہنگا
لاہور(این این آئی) گوشت کی قیمت 15 روپے اضافے سے 519 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 358 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
گوشت کی قیمت 15 روپے اضافے سے 519 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 358 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔