2شراب فروش گرفتار

 2شراب فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )پولیس ریسپانس یونٹ نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مال روڈ، مسلم ٹاؤن سے شکیل اور ناصر کو گرفتار کر کے دوران تلاشی ملزمان کے قبضہ سے 03 امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔

پولیس ریسپانس یونٹ نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مال روڈ، مسلم ٹاؤن سے شکیل اور ناصر کو گرفتار کر کے دوران تلاشی ملزمان کے قبضہ سے 03 امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں