عمارات میں آتشزدگیا ں اداروں کو نوٹس، جواب طلب

 عمارات میں آتشزدگیا ں   اداروں کو نوٹس، جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے عمارات میں آتشزدگیوں کے واقعات کے خلاف درخواست پر اوگرا، نیپرا، پیمرا اور سی بی ڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے عمارات میں آتشزدگیوں کے واقعات کے خلاف درخواست پر اوگرا، نیپرا، پیمرا اور سی بی ڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں