اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین کے والد کاانتقال

اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر  ڈاکٹر سجاد مبین کے والد کاانتقال

لاہور (نامہ نگار خصوصی)اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین، جواد مبین، غضنفر مبین کے والد ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر مبین احمد خاں کو سمسانی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ان کی نماز جنازہ  میں مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز ،اعلیٰ سول حکام اور سینکڑوں کی تعداد میں اساتذہ اور طلبا نے شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا آج بعد از نماز عصر ساڑھے پانچ بجے آر بلاک کی مرکزی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں