پینٹنگ مقابلہ ’’معرکہ حق‘‘ کے فن پاروں پر مبنی نمائش

 پینٹنگ مقابلہ ’’معرکہ حق‘‘ کے فن پاروں پر مبنی نمائش

لاہور (آن لائن) لاہور آرٹس کونسل الحمراء نے معرکہ حق کی عظیم فتح کے ایک برس مکمل ہونے کو یاد گار انداز میں منایا ۔

اس موقع پر الحمراء میں پینٹنگ مقابلہ ’’معرکہ حق‘‘ کے فن پاروں پر مبنی نمائش کا انعقادہوا۔ سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب طاہر رضا ہمدانی نے نمائش کا افتتاح کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء محمد نواز گوندل نے انہیں نمائش میں آویزاں فن پارے دکھائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں