سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے پر یکم جون کو بحث مکمل کرنیکا حکم

سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے پر یکم جون کو بحث مکمل کرنیکا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے پر نجی ہائوسنگ سوسائٹی کیخلاف درخواست پر یکم جون کو بحث مکمل کرنیکا حکم دیدیا۔

ڈپٹی کمشنر کا عدالت میں جواب نے مؤقف اپنایا کہ نجی سوسائٹی نے سرکاری راستہ کے اوپر فلائی اوور بنایا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں