بنگلہ دیشی افسروں کے وفد کاسیف سٹیز کادورہ

بنگلہ دیشی افسروں کے  وفد کاسیف سٹیز کادورہ

لاہور(کرائم رپورٹر )بنگلہ دیش کے 20 رکنی سینئر سول سروس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔

 جہاں انہیں جدید ٹیکنالوجی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سمارٹ سرویلنس سسٹمز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفد میں ایڈیشنل سیکرٹریز، جوائنٹ سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں