انٹر نیشنل میوزیم ڈے آج منایا جائے گا

 انٹر نیشنل میوزیم ڈے آج منایا جائے گا

لاہور (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن انٹر نیشنل میوزیم ڈے (آج) 18مئی کو منایا جائے گا۔۔۔

اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب وثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے ۔ فیصل آباد سمیت دنیا بھر کے عجائب گھروں کی تنظیم انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم نے 1978 سے 18مئی کو انٹر نیشنل میوزیم ڈے منانیکا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد اب تک 18مئی کو دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں