حضرت عثمان غنی ؓ کی زندگی ہر مسلمان کے لئے مشعل راہ :مولاناامجد

حضرت عثمان غنی ؓ کی زندگی ہر مسلمان  کے لئے مشعل راہ :مولاناامجد

لاہور(سٹاف رپورٹر)خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی ؓکی دین اسلام کی اشاعت کے لئے خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور کہا گیاکہ حضرت عثمان غنی ؓ اور دیگر خلفا کی زندگیاں ہر مسلمان کے لئے مشعل راہ ہے۔

صحابہ کرام ؓاور اہل بیت ؓ حضور ؐکی زندگی کا عملی نمونہ تھے ،ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما مولانا محمد امجد خان نے جامع رحمانیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں