بچی زیادتی کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بچی زیادتی کیس کے ملزم عمران کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔۔
، وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ملزم پر میڈیکل میں جرم ثابت ہوتا ہے ، ملزم بے گناہی کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا،بچی اور موقع پر موجود گواہان نے ملزم کے خلاف بیان دیا، ماتحت عدالت نے بھی درخواست ضمانت خارج کر دی تھی۔