بجٹ نہایت مایوس کن :جماعت اسلامی
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پنجاب حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو وفاقی بجٹ کی طرح مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ عوامی توقعات، زمینی حقائق اور مہنگائی سے متاثرہ طبقات کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پنجاب حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو وفاقی بجٹ کی طرح مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ عوامی توقعات، زمینی حقائق اور مہنگائی سے متاثرہ طبقات کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔