12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

12سالہ بچی سے زیادتی  کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) ستوکتلہ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے 12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم نوید احمد نے بچی کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ، اطلاع موصول ہونے پر ستوکتلہ پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا۔ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا،ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں