گوشت مزید 22روپے کلو مہنگا

گوشت مزید 22روپے کلو مہنگا

لاہور(این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مزید 22 روپے کلو اضافے سے 439 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 303 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 233 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

 برائلر گوشت کی قیمت مزید 22 روپے کلو اضافے سے 439 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 303 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 233 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں