ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن میں 13جولائی تک توسیع

ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن میں 13جولائی تک توسیع

لاہور( این این آئی)پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

امتحان کی رجسٹریشن سنگل فیس کے ساتھ 8کی بجائے 13جولائی تک ہوسکے گی۔ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن لیٹ فیس کے ساتھ 18جولائی تک رجسٹریشن ہوسکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں