نشتر کالونی :مسلح افراد کا گھرپر دھاوا، فائرنگ، 5ملزم گرفتار

نشتر کالونی :مسلح افراد کا گھرپر  دھاوا، فائرنگ، 5ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی کے علاقے میں 5 مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بول دیااور سر عام فائرنگ کی۔۔۔

 ،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں عدنان ،ارسلان ،ماہ میر ،احسان اور فلک شیر نے پرانی رنجش کی بنا پر باہم مل کر شہری کے گھر حملہ کیا اور اس دوران اسے ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کر کے فرار ہو گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...