پنجاب یونیورسٹی :اساتذہ ملازمین کی ایکشن کمیٹی قائم
لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ، افسران اور ملازمین کی مختلف نمائندہ تنظیموں نے انتظامیہ کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم کر دی ہے۔۔۔
پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ، افسران اور ملازمین کی مختلف نمائندہ تنظیموں نے انتظامیہ کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم کر دی ہے ، جبکہ دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ نے کمیٹی کو کرپشن بچاؤ کمیٹی قرار دیتے ہوئے اس کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments