فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سے جوڑنے کیلئے لبرٹی میں میگا لائیو سکریننگ کا فیصلہ
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے ) ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے براہِ راست جوڑنے کے لیے لبرٹی چوک میں میگا لائیو سکریننگ کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
جس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔ جہاں ڈپٹی چیف آفیسر ایم سی ایل محمد جمیل نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments