پولیس وردی میں ویڈیوبنانے والی ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج
پاکپتن(خبرنگار)پاکپتن میں پولیس کی وردی پہننے پر ٹک ٹاکرلڑکی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق (ش)نامی لڑکی نے پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ،جس پرپاکپتن کے تھانہ سٹی پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
پاکپتن میں پولیس کی وردی پہننے پر ٹک ٹاکرلڑکی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق (ش)نامی لڑکی نے پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ،جس پرپاکپتن کے تھانہ سٹی پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments