پی پی ایس سی :مختلف عہدوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

پی پی ایس سی :مختلف عہدوں  کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ زراعت، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، بورڈ آف ریونیو کے۔۔۔

 مختلف عہدوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت پنجاب کے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق محکمہ زراعت کے ایکسٹینشن اینڈ ایڈاپٹو ریسرچ ونگ میں ایگریکلچر آفیسر / اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر کی 12 اسامیوں کے لیے 48 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے ہیں اور انہیں انٹرویو کے لیے طلب کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...