وزیر تعلیم کی زیرصدارت اجلاس میں ٹاپ کرنے والی دانش سکولز کی دو بچیاں بھی شریک
لاہور (خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندرحیات کی زیر صدارت دانش سکولز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا۔۔
جس میں انہوں ں نے میٹرک امتحانات میں ٹاپ کرنے والی دانش سکولز کی دو بچیوں کو بھی اجلاس کا حصہ بنایا اور مشاورتی امور میں انہیں شامل کر کے مختلف معاملات میں ان کی آراء لیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments