حکومت کشمیر میں طاقت کا استعمال فوری بند کرے :حامد سعید کاظمی

حکومت کشمیر میں طاقت کا استعمال  فوری بند کرے :حامد سعید کاظمی

لاہور (سیاسی نمائندہ)تنظیماتِ اہلسنت پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے حکومت پاکستان، کشمیری قیادت اور تمام فریقین سے پرزور اپیل کی ہے۔

 کہ کشمیر میں طاقت کے استعمال کو فی الفور بند کرکے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے تاکہ اہلِ کشمیر کو درپیش مسائل کا پائیدار اور قابلِ قبول حل تلاش کیا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اہلِ کشمیر کے ساتھ فوری طور پر مذاکرات کا آغاز کرے اور ایسی جامع حکمتِ عملی اختیار کرے جو کشمیری عوام کے اعتماد کی بحالی، قومی یکجہتی کے فروغ اور پائیدار امن کے قیام کا باعث بنے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...