مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی آئی پی پی سیکرٹری شعیب صدیقی سے ملاقات
لاہور(سیاسی نمائندہ)یکم اگست آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے اور الیکشن ڈے کی حکمت عملی کے حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں مرکزی مسلم لیگ کے وفد نے خالد نیک گجر کی قیادت میں شرکت کی۔ وفد نے استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی سے ملاقات کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments