ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونوٹائزیشن پالیسی کا نفاذ کردیا گیا :سینئر سول جج

ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونوٹائزیشن  پالیسی کا نفاذ کردیا گیا :سینئر سول جج

لاہور ( کورٹ رپورٹر )سینئر سول جج لاہور سعید احمد رانا نے روزنامہ دنیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونوٹائزیشن پالیسی کا نفاذ کردیا گیا۔

قومی خزانے کو 6ارب روپے کی بچت ہوئی، پالیسی کے باعث ماتحت عدلیہ کے ججز اب سرکاری گاڑی استعمال نہیں کرسکیں گے ،ججز سے ڈرائیو،گاڑیوں کی مینٹی ننس اور پٹرول کی سہولیات واپس لے لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...