فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ پیش کرنیکی مہلت

فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ پیش کرنیکی مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر پولیس کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے 5 اگست تک مہلت دیدی۔

 درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا ۔پولیس کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں ہے ،دوران جسمانی ریمانڈ کوئی چیز برآمد نہیں ہوسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...