سیکرٹری داخلہ کابھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

سیکرٹری داخلہ کابھکاریوں  کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(کرائم رپورٹر)سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن بارے اجلاس کی صدارت کی۔

 پہلے مرحلے میں لاہور کو بھکاری مافیا سے پاک کرنے کیلئے اداروں حکمتِ عملی پر عملدرآمد کی ہدایت کی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...