سرمایہ کاری کے مواقع بارے بریفنگ سیشن ،امریکی وفد کی بھی شرکت

 سرمایہ کاری کے مواقع بارے بریفنگ  سیشن ،امریکی وفد کی بھی شرکت

لاہور (کامرس رپورٹر )پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و تجارت کے زیر اہتمام صوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے خصوصی بریفنگ سیشن کا مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا،صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین نے بریفنگ سیشن کی صدارت کی۔

وزیر تجارت و سرمایہ کاری سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی محمد حنیف چنہ کی قیادت میں امریکی سرمایہ کار کمپنیوں کے حکام پر مشتمل 22 رکنی وفد نے خصوصی شرکت کی۔ ایس آئی ایف سی کے چار رکنی وفد نے بھی بھی بریفننگ سیشن میں شرکت کی۔ چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ منتہیٰ اشرف،سیکرٹری انڈسٹریز، سیکرٹری زراعت اور صنعتکار بھی شریک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...