یوم شہدا کی آج ہونیوالی تقریبات کل تک کیلئے ملتوی

یوم شہدا کی آج ہونیوالی  تقریبات کل تک کیلئے ملتوی

لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور سمیت پنجاب بھر میں پنجاب پولیس کی طرف سے یوم شہدا کی آج ہونیوالی تمام تقریبات ملتوی کر دی گئیں ۔چہلم حضرت امام حسین ؓ اور عرس حضرت داتا گنج بخش ؒکی وجہ سے سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے تقریبات کیلئے ایک روز کیلئے ملتوی کی گئیں،پنجاب پولیس شہدا کی یاد میں تقریبات کل منائے گی۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پنجاب پولیس کی طرف سے یوم شہدا کی آج ہونیوالی تمام تقریبات ملتوی کر دی گئیں ۔چہلم حضرت امام حسین ؓ اور عرس حضرت داتا گنج بخش ؒکی وجہ سے سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے تقریبات کیلئے ایک روز کیلئے ملتوی کی گئیں،پنجاب پولیس شہدا کی یاد میں تقریبات کل منائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...