2 خواتین سے زیادتی ،درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ لاہور ،ڈیوٹی جج نے دو غیر ملکی خواتین اغوا ، زیادتی کیس میں گرفتار ملزم ساجد علی کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 اگست تک ملتوی کر دی۔
فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوئی،عدالت نے پولیس سے ڈی این اے کی رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments